سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی

لاہور: ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں … Continue reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی